Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائرکے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت


کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائرکے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملے پر رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
 Posted on: 1/24/2014
کراچی کےعلاقےگلشن اقبال میں حسن اسکوائرکےقریب پولیس موبائل پردستی بم سےحملےپررابطہ کمیٹیکااظہارمذمت
سفاک دہشت پولیس ، سیکوریٹی فورسزکےافسران واہلکاروں کوکھلی دہشت گردی کانشانہ بنارہےہیں

کراچی۔۔۔۔24جنوری2014 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائرکے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سفاک دہشت پولیس ،سیکوریٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو کھلی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہے ہیں تاہم اس کے باوجود حکومت اور قومی سلامتی کے ادارے ملک و قوم کو دہشت گردی کے عفریت سے نجات دلانے کیلئے نہ تو کوئی ٹھوس لائحہ عمل ، منصوبہ بندی ، حکمت عملی مرتب کرسکے ہیں اور نہ ہی اپنی سمت کا تعین کرسکے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حسن اسکوائر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملے کانوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتارکرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔، رابطہ کمیٹی نے زخمی ہونے والے پولیس ہلکار کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

12/8/2016 8:12:53 AM