Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز کا رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد کا دورہ


 Posted on: 1/23/2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز کا رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ جناح گراؤنڈ عزیز آباد کا دورہ
محفل ذکر مصطفیؐ کی تیاریوں کے سلسلے میں مصروف ایم کیو ایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز کی فرداً فرداً ملاقات
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے شاباش اور خراج تحسین پیش کی
کراچی:۔۔۔23؍جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر نصرت ،انجینئرناصر جمال کے ہمراہ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد کا دورہ کیا اور ایم کیو ایم کے زیر اہتمام ہفتہ25جنوری کوہونے والے محفل ذکر مصطفی ؐکے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پرڈپٹی کنوینرز نے تیاریوں کے سلسلے میں کام کرنے والے کارکنان سے فرداً فرداً ملاقات کی اور انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے شاباش اورخراج تحسین پیش کیا۔دریں اثناء انہوں نے کارکنان ، حق پرست ماں بہنوں، نوجوانوں اور بزرگوں سے اپیل کی کہ روح پرورمحفل میں اپنی فیملی کے ہمراہ زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں۔

12/6/2016 1:52:29 PM