Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے عباسی شہید اسپتال میں لیاری سیکٹر کے کارکن نور کی عیادت کی


 Posted on: 1/23/2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے عباسی شہید اسپتال میں لیاری سیکٹر کے کارکن نور کی عیادت کی
کراچی ۔۔۔۔23جنوری 2014ء 
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عادل خان اورخالد سلطان نے عباسی شہیداسپتال کادورہ کرکے ایم کیوایم لیاری سیکٹر یونٹ29 کے کارکن نورکی عیادت کی اورقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی۔وہ کچھ دیر وہاں رہے اور انہوں نے کارکن نورکی صحت یابی کیلئے دعاکی اورڈیوٹی پرمامور ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے ارکان سے کہا کہ وہ نورکے علاج معالجے میں کسی قسم کی کوئی کثرباقی نہ رکھیں ۔اس موقع پر کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ لیاری سیکٹر یونٹ 29کے لاپتہ کارکن کو نامعلوم افرادنے تین گولیاں مارکرشدید زخمی حالت میں ناردرن بائی پاس کے قریب پھینک دیا تھا جہاں انہیں فوری طورپرطبّی امدادکی فراہمی کیلئے عباسی شہیداسپتال لیجایا گیا۔ ڈاکٹرکے مطابق نورکو سر،سینے اورپاؤں میں تین گولیاں لگی ہیں جس کے باعث ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

12/8/2016 8:10:01 AM