Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسقط عمان میں پاکستانی اسکول بس میں حادثے کے نتیجے میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت


مسقط عمان میں پاکستانی اسکول بس میں حادثے کے نتیجے میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/23/2014
مسقط عمان میں پاکستانی اسکول بس میں حادثےکےنتیجےمیں معصوم بچوں کےجاں بحق ہونےپرڈاکٹرفاروق ستارکااظہارتعزیت
لندن۔۔23، جنوری 2014ء 
حق پرست رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی ڈاکٹر فارو ق ستار نے مسقط عمان میں پاکستانی اسکول بس میں حادثے کے نتیجے میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کے اہل خانہ اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی دلی تعزیت وہمدردی اظہار کرتے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دیں۔ (آمین )

12/7/2016 2:12:17 PM