Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دستگیر بلاک 15 کے ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث چار افراد کی ہلاکت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


 Posted on: 1/18/2014
دستگیر بلاک 15 کے ایک گھر میں آتشزدگی کے باعث چار افراد کی ہلاکت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔18، جنوری 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے فیڈرل بی ایریا کے علاقے دستگیر بلاک 15 میں واقع گھر میں آتشزدگی اور اس کے نتیجے میں چار افراد کے جھلس کر جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد کواپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوار لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔(آمین)

12/8/2016 3:52:18 AM