Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے قریب بم دھماکہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


 Posted on: 1/17/2014
راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے قریب بم دھماکہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
دہشت گردی اور بم دھماکوں کے ذریعے معصوم عوام کو خاک و خون میں نہلانے والے ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں
لندن۔۔۔17 جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے قریب بم دھماکی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد افرادکے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا  ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ دہشت گردی اور بم دھماکوں کے ذریعے معصوم عوام کو خاک و خون میں نہلایاجارہا ہے اور جو سفاک دہشت گرد معصوم و بے گناہ لوگوں کی جان و مال سے کھیل رہے ہیں وہ ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں ۔ انہوں نے بم دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت یابی عطا فرمائے، رابطہ کمیٹی نے صدر مملکت ممنو ن حسین، وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وفاق وزیر داخلہ چورہدی نثار علی خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ راجن پور میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے قریب بم دھما کہ کا نوٹس لیا جائے، اس میں ملوث دہشت گردوں کے گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

12/8/2016 5:57:33 PM