Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت

 Posted on: 1/16/2014

کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی۔۔۔16جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم آرٹیکل کمیٹی کے رکن راؤ محمد خالد کے والد حاجی محمد اسلم،کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بھنگوریہ گوٹھ یونٹ کے کارکن وقاص کی والدہ محترمہ شہنازاورپاک کالونی سیکٹر یونٹ190کے کارکن محمد اشفاق علی شہید کی بیوہ یاسمین ناز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہا ر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

12/5/2016 8:54:10 PM