Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفور صدیقی کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا اظہار تعزیت


ایم  کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفور صدیقی کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/16/2014
ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفور صدیقی کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا اظہار تعزیت 
مرحوم عبدالغفور صدیقی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد بلال سیکٹر 11-C/1نارتھ کراچی میں ادا کی جائے گی ۔
کراچی۔۔۔ :16؍ جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان نے ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے قمر منصور سمیت اہلخانہ اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار ان کو صبر جمیل دے۔(آمین)۔ واضح رہے کہ قمر منصور کے والد عبدالغفور صدیقی گزشتہ کئی سالوں سے گردے کے عارضہ میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ مرحوم کی عمر 80برس ، مرحوم کے سوگواران میں بیوہ ،3 بیٹے 2بیٹیاں ہیں ۔ مرحوم عبدالغفور صدیقی کی نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد بلال ، سیکٹر 11-C/1نارتھ کراچی میں ادا کی جائے گی ۔

12/7/2016 4:10:55 PM