Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نواب شاہ میں ہولناک ٹریفک حادثے میں متعدد بچوں کی ہلاکت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


نواب شاہ میں ہولناک ٹریفک حادثے میں متعدد بچوں کی ہلاکت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 1/15/2014
نواب شاہ میں ہولناک ٹریفک حادثے میں متعدد بچوں کی ہلاکت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
دکھ کی گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان، سوگوار لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
لندن ۔۔۔15، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نواب شاہ میں اسکول بس اور ٹرک کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں متعدد کمسن طلباء کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے جاں بحق ہونے والے کمسن طلباء کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے بچوں کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ انہوں نے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔

12/10/2016 6:15:29 PM