Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پروفیسر حسن عسکری فاطمی تعلیم، صحافت اور ادب میں بڑا مقام رکھتے تھے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم


پروفیسر حسن عسکری فاطمی تعلیم، صحافت اور ادب میں بڑا مقام رکھتے تھے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
 Posted on: 1/14/2014
پروفیسر حسن عسکری فاطمی تعلیم، صحافت اور ادب میں بڑا مقام رکھتے تھے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا پروفیسر حسن عسکری فاطمی کے انتقال پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
کراچی ۔۔۔14، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اردو یونیورسٹی شعبہ ابلاغ کے بانی چیئرمین ، معروف سینئر صحافی اور دانشور پروفیسر حسن عسکری فاطمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مرحوم شعبہ تعلیم ، صحافت اور ادب میں نہ صرف بڑا مقام رکھتے تھے بلکہ ان کی خدمات اس سلسلے میں ناقابل فراموش ہیں اورہر شخص ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/4/2016 10:33:24 PM