Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق چیف آف آرمی اسٹاف اور سابق صدر مملکت جنرل پرویز مشرف کی علالت اورمیڈیکل رپورٹس پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش


سابق چیف آف آرمی اسٹاف اور سابق صدر مملکت جنرل پرویز مشرف کی علالت اورمیڈیکل رپورٹس پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش
 Posted on: 1/7/2014 1
سابق چیف آف آرمی اسٹاف اور سابق صدر مملکت جنرل پرویز مشرف کی علالت اورمیڈیکل رپورٹس پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش 
اللہ تعالیٰ جنرل پرویز مشرف کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ الطاف حسین
عوام سے اپیل ہے کہ وہ جنرل پرویز مشرف کی صحتیابی کیلئے دعا کریں۔ الطاف حسین
علاج کرنے والے ڈاکٹرز سے بھی درخواست ہے کہ جنرل پرویز مشرف کے علاج معالجہ پر پوری توجہ دیں اور ان کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔ الطاف حسین
 لندن ۔۔۔۔7 جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف اورسابق صدر مملکت جنرل پرویزمشرف کی علالت اور میڈیکل رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعاکی ہے کہ وہ جنرل پرویز مشرف کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جنرل پرویز مشرف کی صحتیابی کیلئے دعا کریں۔ انہوں نے جنرل پرویزمشرف کا علاج کرنے والے ڈاکٹرزسے بھی درخواست کی کہ جنرل پرویزمشرف کے علاج معالجہ پرپوری توجہ دیں اوران کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔

12/2/2016 12:00:52 PM