Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


 Posted on: 1/7/2014 1
سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔7جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مولا بخش چانڈیو سمیت مرحومہ کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار ان کو صبر جمیل دے۔آمین

12/8/2016 12:06:53 PM