Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین علالت کے باعث آج کراچی میں انتقال کرگئے۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون)


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین علالت کے باعث آج کراچی میں انتقال کرگئے۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون)
 Posted on: 1/7/2014 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین علالت کے باعث آج کراچی میں انتقال کرگئے۔ (انا للہ و انا الیہ راجعون) 
مرحوم نصرت حسین کی عمر 76 سال تھی، وہ کافی عرصہ سے گردوں اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے 
مرحوم نصرت حسین کچھ روز سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے
مرحوم نصرت حسین ایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن شروع ہونے کے بعد ندیم نصرت کی والدہ اور دوسرے بیٹے کے ہمراہ لندن چلے گئے تھے، وہ نومبر کے مہینے میں کراچی پہنچے تھے اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے
کراچی ۔۔۔۔ 7 جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت کے والد نصرت حسین علالت کے باعث آج کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے۔(انا للہ وانا الیہ راجعون) مرحوم کی عمر76سال تھی۔ مرحوم نصرت حسین کافی عرصہ سے گردوں اوردل کے عارضے میں مبتلا تھے۔مرحوم نصرت حسین ایم کیوایم کے خلاف ریاستی آپریشن شروع ہونے کے بعد حالات کے جبرکے باعث ندیم نصرت کی والدہ اور دوسرے بیٹے کے ہمراہ لندن چلے گئے تھے۔ ایک سال قبل ندیم نصرت کی والدہ کا بھی طویل علالت کے باعث لندن کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا جنہیں کراچی میں سپردخاک کیاگیاتھا۔والدہ کے انتقال کے بعدانکے والدنصرت حسین بھی زیادہ بیمار رہنے لگے۔ وہ نومبرکے مہینے میں کراچی پہنچے ۔ جہاں علالت کے باعث انہیں مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا۔ کچھ دن زیرعلاج رہنے کے بعد آج شام وہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ناصرجمال، رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدر رضوی، ڈاکٹر صغیر احمد، توصیف خانزادہ اور دیگر ذمہ داران مقامی اسپتال پہنچ گئے اور ندیم نصرت کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

12/2/2016 1:50:57 PM