Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن ڈاکٹر علی حسین کی زوجہ شمشاد بانو کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن ڈاکٹر علی حسین کی زوجہ شمشاد بانو کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 1/6/2014 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن ڈاکٹر علی حسین کی زوجہ شمشاد بانو کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔6، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق رکن رابطہ کمیٹی اور ایم کیو ایم صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے کارکن ڈاکٹر علی حسین کی زوجہ شمشاد بانو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے علی حسن سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطاکرے ۔ (آمین)



12/6/2016 3:45:56 PM