Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے الیکشن سیل کی جانب سے سال 2014 کے کلینڈر کا اجراء کر دیا گیا


 Posted on: 1/6/2014 1
متحدہ قومی موومنٹ کے الیکشن سیل کی جانب سے سال 2014 کے کلینڈر کا اجراء کر دیا گیا
کلینڈر کا اجراء ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کیا
کراچی۔۔۔۔06جنوری2014
متحدہ قومی موومنٹ کے الیکشن سیل کی جانب سے سال 2014ء کے لئے کلینڈر کا اجراء کر دیا گیا، کلینڈر کا اجراء ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور رکن رابطہ کمیٹی احمد سلیم صدیقی نے گلشن اقبال کے الہ دین گراؤنڈ میں ایم کیوایم کے فقید المثال اور تاریخی جلسہء عام کے بعد اسٹیج پر کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم الیکشن سیل کے انچارج شاہد لطیف اور دیگر اراکین بھی موجود تھے ۔

12/7/2016 12:24:25 PM