Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور انجینئر ناصر جمال نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 5جنوری کو ایم کیوایم کے تحت گلشن اقبال میں ہونے والے جلسہ عام کی جگہ کا دورہ کیا


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور انجینئر ناصر جمال نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 5جنوری کو ایم کیوایم کے تحت گلشن اقبال میں ہونے والے جلسہ عام کی جگہ کا دورہ کیا
 Posted on: 1/4/2014 1
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور انجینئر ناصر جمال نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 5جنوری کو ایم کیوایم کے تحت گلشن اقبال میں ہونے والے جلسہ عام کی جگہ کا دورہ کیا 
رابطہ کمیٹی نے جلسہ عام کی تیاریوں میں مصروف کارکنان کو جناب الطاف حسین کی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کیا
جلسہ عام کے سلسلے میں کارکنان و عوام میں پائے جانے والے والہانہ جوش و جذبے کو بھی رابطہ کمیٹی نے سراہا
کراچی ۔۔۔4، جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور انجینئر ناصر جمال نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین کے ہمراہ گلشن اقبال میں5، جنوری بروز اتوار کو الہ دین پارک سے متصل میدان ہونے والے جلسہ عام کی جگہ کا دورہ کیا اور جلسہ عام کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کے اراکین بھی ان کے ہمراہ تھے۔ رابطہ کمیٹی نے جلسہ عام کی تیاریوں میں مصروف کارکنان سے ملاقاتیں کیں اورجلسہ عام کی تیاریوں پر اطمینان کااظہار کیا ۔ رابطہ کمیٹی جلسہ عام کی تیاریوں میں مصروف کارکنان کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کیا اور جلسہ عام کے سلسلے میں کارکنان و عوام میں پائے جانے والے جوش وجذبے کو سراہا۔ 

12/3/2016 7:45:36 AM