Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکنان شکیل مسیح اور فیروز کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم کے کارکنان شکیل مسیح اور فیروز کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 12/29/2013
ایم کیوایم کے کارکنان شکیل مسیح اور فیروز کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
کراچی ۔۔۔۔29دسمبر 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم محمودآباد سیکٹر یونٹ یوسی 3کے کارکن شکیل مسیح اور ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کورنگی ٹاؤن یوسی 4کی بزرگ کمیٹی کے رکن فیروز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سواگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان مرحوم کے سوگوار لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

12/3/2016 12:48:10 AM