Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میر پورخاص زون سیکٹر ڈی الیکشن سیل کے رکن عدنان عالم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


میر پورخاص زون سیکٹر ڈی الیکشن سیل کے رکن عدنان عالم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 12/26/2013
میر پورخاص زون سیکٹر ڈی الیکشن سیل کے رکن عدنان عالم کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
نماز جنازہ تدفین میں حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی، رکن سندھ تنظیمی کمیٹی و دیگر کی شرکت
لندن۔۔۔26دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میر پورخاص زون سیکٹر ڈی کے الیکشن سیل کے رکن عدنان عالم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیا ن میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)دریں اثناء عدنان عالم مرحوم کو میر پورخاص کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے رکن ظفر خان ،حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی ، میر پور خاص زون کے انچارج مجیب الحق و اراکین،اے پی ایم ایس او،لیبر ڈویژن ،لیگل ایڈ،میڈیکل کے ذمہ داران و کارکنان کی شریک ۔ 



12/10/2016 6:40:01 AM