Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم مانسہرہ زون کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے مانسہرہ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی


ایم کیوایم مانسہرہ زون کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے مانسہرہ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی
 Posted on: 12/25/2013
ایم کیوایم مانسہرہ زون کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے مانسہرہ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی
مانسہرہ:۔۔۔23 دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ مانسہرہ زونل کمیٹی کے انچارج چن زیب،تحصیل انچارج فیصل تنولی کے ہمراہ دیگرذمہ داران وکارکنان پرمشتمل ایم کیوایم کے وفدنے مانسہرہ کے کنگ فہدعبداللہ اسپتال کادورہ کرکے مانسہرہ چکریالی روڈپربم دھماکہ میں زخمی ہونیوالے افرادکی عیادت کی اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی ۔وفدکے ارکان نے تمام زخمیوں سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعاکی۔اس موقع پرزخمی افرادنے وفدکی آمدکاخیرمقدم کیااورجناب الطاف حسین کی جانب سے خیریت دریافت کرنے پران کاشکریہ اداکیا۔اس سے قبل ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان نے مانسہرہ چکریالی روڈپربم دھماکے کے بعدامدادکارروائیوں میں حصہ لیااور دھماکے زخمیوں اورہلاک شدگان کواپنی نگرانی میں اسپتال پہنچایا۔



12/11/2016 7:54:35 AM