Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/23/2013
کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن۔۔۔۔23دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ134کے کارکن علیم الدین اور ٹنڈ والہ یار زون یونٹ 2-A کے کارکن رئیس احمد خانزادہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمددری اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ دکھ اس گھڑی مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے ۔ انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دیں ۔آمین

12/8/2016 7:57:50 PM