Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں افتخار اکبر رندھاوا کو شامل کر لیا گیا


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں افتخار اکبر رندھاوا کو شامل کر لیا گیا
 Posted on: 12/21/2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں افتخار اکبر رندھاوا کو شامل کر لیا گیا
اس فیصلے کی توثیق ایم کیوایم کے قا ئد جناب الطا ف حسین نے کر دی ہے
کراچی ۔۔21،دسمبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں افتخار اکبر رندھاوا کو شامل کر لیا گیاہے ۔ایم کیوایم کے اعلامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ایک مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ۔ ایم کیوایم کے قا ئد جناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے توثیق کر دی ہے۔

12/2/2016 1:50:48 PM