Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 28ویں برسی لندن میں بھی عقیدت و احترام سے منائی گئی


 Posted on: 12/6/2013
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 28ویں برسی لندن میں بھی عقیدت و احترام سے منائی گئی
برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی گئی
قرآن خوانی میں اراکین رابطہ کمیٹی، یوکے یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان، خواتین، بزرگوں اور بچوں کی شرکت
لندن ۔۔۔6 دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشید بیگم کی 28ویں برسی لندن میں بھی عقیدت وحترام سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی ہوئی جس میں اراکین رابطہ کمیٹی، یوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان ، خواتین، بزرگوں اوربچوں نے شرکت کی۔ جس کے بعد مرحومہ خورشید بیگم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر تحریک کے تمام شہداء کوبھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا اور تحریک کی کامیابی اور قائد تحریک الطاف حسین کی درازی عمر کیلئے دعائیں کی گئیں۔

12/2/2016 8:30:01 PM