Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہریوں کی ہلاکتوں کا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی تشویشناک ہے


 امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہریوں کی ہلاکتوں کا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی تشویشناک ہے
 Posted on: 5/19/2026

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہریوں کی ہلاکتوں کا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی تشویشناک ہے۔ میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بے گناہ افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ فائرنگ کے اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جانی چاہیے اور شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔ الطاف حسین لندن 19 مئی 2026ء

5/20/2026 3:04:13 PM