Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور کیلگری چیپٹر کی ایڈہاک کمیٹی کوتنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر تحلیل کردیا گیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کا اعلان

  ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور کیلگری چیپٹر کی ایڈہاک کمیٹی  کوتنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر تحلیل کردیا گیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کا اعلان
 Posted on: 5/18/2026

 ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور کیلگری چیپٹر کی ایڈہاک کمیٹی  کوتنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر تحلیل کردیا گیا ہے۔ رابطہ کمیٹی کا اعلان

لندن……19 مئی 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کینیڈا کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور ایم کیوایم کیلگری چیپٹر کی ایڈہاک کمیٹی کوتنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر تحلیل کردیا ہے۔ بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔ 
رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا کہ جلد ہی ایم کیوایم کینیڈا کی سابقہ سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان سمیت ٹورنٹو،مونٹریال، کیلگری، ونڈزر، ایڈمنٹن، فورٹ میکمیری کے کارکنوں کا ایک اہم جنرل ورکرزاجلاس منعقد کیا جائے گا جس سے بانی وقائد جناب الطاف حسین خطاب کریں گے۔ 
٭٭٭٭٭

5/20/2026 3:04:16 PM