Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد تقریب کے موقع پر جناب الطاف حسین کی دعا


 Posted on: 12/4/2013
معذوروں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد تقریب کے موقع پر جناب الطاف حسین کی دعا
لندن ۔۔ 4دسمبر 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ PWDکے زیر اہتمام لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں معذور افراد کے حوالے تقریب منعقد کی گئی جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کیا اپنے خطاب کا اختتام انہوں نے اس دعا سے کیا کہ اللہ تیرا لاکھ لا کھ شکر ہے کہ جو میں کام دل سے کر تا ہوئے تو اس میں اپنی برکت سے نواز تا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تو اس پر وگرام کے انعقاد پر اس نیک کام میں حصہ لینے والوں کی حفاظت فرما اور معذور افراد میں جن جن کا علام ہوسکتا ہے ان کا غیب سے بندو بست کر دے ، اس کار خیر میں حصہ لینے والے افراد جنہوں نے پی ڈبلیو ڈی کی کام جاری رکھنے کے حوالے سے جس جس نے عطیات جمع کرائے ان کے روز گار میں اضافہ برکت عطا فرمائے ، ان کے بال بچوں کو صحت وتندورستی عطا فرمائے ، جو دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں ان کی مغغرت کرے ،اے اللہ تو سب کچھ کر سکتا ہے جو قابل علاج ہیں ا ن کے علاج کے لئے راستہ نکال دے ،اے اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما دے۔

12/4/2016 4:33:17 PM