Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹران کے ایسویسی ایشن کے انتخابات میں مجیب الرحمان شامی بحیثیت صدر، ڈاکٹر جبار خٹک بحیثیت جنرل سیکریٹری اور دیگر نو منتخب عہدیداران کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد


 Posted on: 12/4/2013
کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹران کے ایسویسی ایشن کے انتخابات میں مجیب الرحمان شامی بحیثیت صدر، ڈاکٹر جبار خٹک بحیثیت جنرل سیکریٹری اور دیگر نو منتخب عہدیداران کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد 
آزادی صحافت پر ان کی طویل جدوجہد پر خراج تحسین پیش
لندن۔۔۔4دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹران کے ایسویسی ایشن کے انتخابات میں مجیب الرحمان شامی بحیثیت صدر، ڈاکٹر جبار خٹک اور بحیثیت جنرل سیکڑیٹری اور الیاس شاکر سنےئر نائب صدر اور حامد حسین عابدی فنانس سیکریٹری، و یگرنو منتخب عہد یداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ نومنتخب عہدیداران آزادی صحافت کے علم کو ماضی کی طرح بلند ررکھیں گے اور صحافتی اقدار اور اس کے احترام سمیت صحافیوں کو درپیش مسائل اور مشکلات حل کیلئے نہ صرف مثبت اقدامات کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ نے آزادی صحافت پر ان کی طویل جدوجہد پر خراج تحسین پیش کر تے ہوئے امیڈ ظاہر کی ہے کہ آئندہ بھی پرنٹ میڈیا کی کامیابی کیلئے اپنا کر دار ادا کر تے رہیں گے۔



12/6/2016 3:44:33 PM