Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئر ساتھی،کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اور سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے صاحبزادے محسن پہنور کی جبری گمشدگی کانوٹس لیتے ہوئے ان کی بازیابی کےاحکامات جاری کریں۔
Posted on: 12/27/2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئر ساتھی،کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اور سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے صاحبزادے محسن پہنور کی جبری گمشدگی کانوٹس لیتے ہوئے ان کی بازیابی کےاحکامات جاری کریں۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
نثارپہنوراپنے صاحبزادے محسن پہنور کے ہمراہ اپنے بھائی کے گھرسے روانہ ہوئے تھے کہ راستے سے انہیں گرفتارکرکے غائب کردیا گیاہے، ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ نثارپہنور تین ماہ لاپتہ رہنے کے بعد چند روز قبل ہی ر ہاہوکرگھرآئے تھے، انہیں پانچویں مرتبہ ان کے بیٹے محسن پہنور کے ساتھ بغیرکسی جرم کے گرفتارکرلیا گیا ہےجس کی وجہ سے ان کے گھروالے بہت پریشان ہیں اور ذہنی اذیت میں مبتلاہیں۔ میں رابطہ کمیٹی کوہدایت کرتاہوں کہ وہ نثارپہنور اورمحسن پہنور کی گرفتاری اور جبری گمشدگی کے خلاف اقوام متحدہ کے ادارے کوپٹیشن بھیجیں۔اس حوالے سے تمام اوورسیز یونٹوں کو ایک سرکلر بھیجا جائے کہ وہ بھی جبری گمشدگی کے بارے میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کو ای میل بھیجیں۔ میں تمام سامعین سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ وہ نثارپہنور اورمحسن پہنور کی گرفتاری اور جبری گمشدگی کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں کو پٹیشن لکھیں۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 367ویں فکری نشست سے خطاب 26دسمبر 2025ء
1/20/2026 4:00:16 AM
سانحہ گل پلازہ کراچی دشمن پیپلزپارٹی کی حکومت کی بے حسی، مجرمانہ غفلت
...
18 Jan 2026
انسانی حقوق کی ممتاز وکیل ایمان مزاری ایڈوکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی
...
17 Jan 2026
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سےاپیل کرتاہوں کہ وہ اس بات کی تحقیق
...
17 Jan 2026
تیسری عالمی جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جنگ ہوئی تو پاکستان کس کا ساتھ
...
15 Jan 2026
ایم کیوایم اوورسیز آسٹریلیا یونٹ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی میں ردوبد
...
13 Jan 2026
لوئر مڈل کلاس طبقے کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کرنے سے سندھ ک
...
13 Jan 2026
شہید وفا پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کوسلام
...
13 Jan 2026
خیبرپختونخوا کے نوجوان اور باہمت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی، حیدرآ
...
11 Jan 2026
وزیراعلیٰ KPK سہیل آفریدی اوران کے ساتھیوں کو کراچی آمد پر دل کی گہرائ
...
09 Jan 2026
اتوارکو مزارقائداعظم پرباغ جناح میں ہونے والے خیبرپختونخواہ کے وزیراع
...
09 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us