Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پیپلزپارٹی نے اس طرح یہ تاثردیاکہ سندھی ثقافت توڑپھوڑ، جلاؤ گھیراؤاورتشدد ہے


 Posted on: 12/7/2025

آج پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی میں جوسندھی کلچرل ڈے منایا گیا جس میں بڑی تعداد میں سندھ کے علیحدگی پسندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جنہوں نے کراچی میں ریلی نکالی اورملک کے خلاف نعرے لگائے، انہوں نے ریلی کے دوران بہت توڑپھوڑ کی اور شہریوں پر تشدد کیا۔ پیپلزپارٹی نے اس طرح یہ تاثردیاکہ سندھی ثقافت توڑپھوڑ، جلاؤ گھیراؤاورتشدد ہے۔ کیایہ اصل سندھی ثقاف ہے؟ پیپلز پارٹی والے بھٹواورسندھ کے نام پر ملک کولوٹ رہے ہیں، یہی پیپلزپارٹی کی روایت ہے۔ پیپلزپارٹی کے وڈیروں اورجاگیرداروں نے کراچی اورپورے سندھ میں غنڈہ گردی مچائی ہوئی ہے، انہوں نے غنڈہ گردی کے ذریعے کراچی پرقبضہ کرلیاہے، جوبھی انکے خلاف آوازاٹھاتا ہے اس کواٹھاکرلے جاتے ہیں، ماردیتے ہیں، تشددکرتے ہیں، قتل کردیتے ہیں اورجوانصاف کے لئے آوازاٹھائے اس کوپیسہ دیکرمنہ بندکردیتے ہیں۔ کراچی میں ناظم جوکھیو کاواقعہ اس کی بڑی مثال ہے۔عوام کواس جبر کے خلاف آوازاٹھاناچاہیے۔ 

الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 359ویں فکری نشست سے خطاب
7دسمبر2025ء


12/9/2025 1:46:02 PM