Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
میں ایم کیوایم کے بزرگ رہنمااورکوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن آفتاب الدین بقائی کے انتقال پر ان کی بیوہ، صاحبزادوں اورخاندان کےتمام سوگوار افراد سےدلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
Posted on: 10/8/2025
میں ایم کیوایم کے بزرگ رہنمااورکوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن آفتاب الدین بقائی کے انتقال پر ان کی بیوہ، صاحبزادوں اورخاندان کےتمام سوگوار افراد سےدلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
#AftabBaqaiRIP
آفتاب بقائی صاحب کا انتقال تحریک کاایک بڑانقصان ہے۔ان کے انتقال سے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچا ہے۔ آج میں اپنے ایک دیرینہ ساتھی سے محروم ہوگیا ہوں۔ آفتاب الدین بقائی مرحوم تحریک کے ایک دیرینہ رکن تھے، ان سے 39سالہ رفاقت تھی۔انہوں نے سعودی عرب میں 36 برس گزارے اور وہاں محبان پاکستان کے رکن کی حیثیت سے تحریک کےلئے خدمات انجام دیں اور2022ء میں پاکستان آکربھی انہوں نےتحریک کےلئے اپنی خدمات کاسلسلہ جاری رکھا،وہ کئی بار گرفتاربھی ہوئے، جیل میں رہے، قیدوبند کی صعوبتیں جھیلیں، ان کے صاحبزادے کوبھی گرفتارکرکےلاپتہ کیا گیالیکن انہوں نے تحریک کاساتھ نہیں چھوڑا، وہ بیمار ہوئے، اپنی اوراہلیہ کی بیمار ی اور طرح طرح کی مشکلات اور پریشانیوں کے باوجود وہ تحریک کے لئے دن رات خدمات انجام دیتے رہے۔ آج طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبرنہ ہوسکے اوراپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اناللہ واناالیہ راجعون ۔ آفتاب بقائی مرحوم کی جان تحریکی جدوجہد کےدوران ہی گئی۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگوہیں کہ وہ آفتاب بقائی مرحوم کو شہادت کادرجہ عطافرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے۔ میں اورایم کیوایم کے تمام کارکنان آفتاب بقائی مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اوردعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام سوگوار لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اورصبرجمیل عطافرمائے۔ آمین الطاف حسین 8اکتوبر 2025
12/14/2025 7:40:24 PM
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us