Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آفتاب بقائی مرحوم کے صاحبزادے سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تعزیت:


آفتاب بقائی مرحوم کے صاحبزادے سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تعزیت:
 Posted on: 10/9/2025
آفتاب بقائی مرحوم کے صاحبزادے سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تعزیت: #AftabBaqaiRIP آفتاب بقائی مرحوم کے خاندان کاغم میراغم ہے، ان کا انتقال میراذاتی نقصا ن ہے، یہ تحریک کا بڑا نقصان ہے۔ میں آفتاب بقائی مرحوم کی بیوہ، ان کے بیٹوں، بیٹیوں، بچوں اورتمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ میں اورمیرے تمام ساتھی آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں، آپ صبر کریں اور اس بات پر یقین رکھیں کہ آفتاب بقائی مرحوم نے تحریک کےلئے جوخدمات انجام دی ہیں، ہم وہ فراموش نہیں کرسکتے۔  اللہ تعالیٰ آفتاب بقائی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اورانکی مغفرت فرمائے۔  الطاف حسین  8  اکتوبر 2025

10/12/2025 2:32:40 PM