Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
آفتاب بقائی مرحوم کی حقوق العباد کے لئے خدمات پرانہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عوام ان کی نماز جنازہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ الطاف حسین کی اپیل
Posted on: 10/9/2025
آفتاب بقائی مرحوم کی حقوق العباد کے لئے خدمات پرانہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عوام ان کی نماز جنازہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔ الطاف حسین کی اپیل
#AftabBaqaiRIP
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آفتاب بقائی مرحوم 36 برس تک سعودی عرب میں اپنی ملازمت کے دوران محبان پاکستان کے پرچم تلے غریب ومتوسط طبقہ کے عوام کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتے رہے اور 2022ء میں پاکستان آنے کے بعد بھی انہوں نے مظلوم لوگوں کے حقو ق کی جدوجہد اورعوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھا۔ لہٰذا میں عوام سے اپیل کرتاہوں کہ وہ آفتاب بقائی مرحوم کی عوامی خدمات کو سامنے رکھتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کی نماز جنازہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔ آفتاب بقائی مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز عصر گلشن اقبال بلاک 10-A کی مسجد حبیبة النساء (واقع عقب لاثانیہ ریسٹورینٹ ) میں ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین شاہ فیصل کالونی کے عظیم پورہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ الطاف حسین 8 اکتوبر 2025
11/24/2025 4:32:03 PM
عمران خان پر الزامات غلط اورالطاف حسین پر الزامات درست کیوں؟
...
24 Nov 2025
تعصب اورعصبیت کاعمل:
...
24 Nov 2025
الطاف حسین کا وژن اور سیاسی منشور:
...
23 Nov 2025
بیرون ملک جلاوطن اینکرپرسنز، وی لاگرز اور یوٹیوبرزکی جانب سے عمران خا
...
23 Nov 2025
الزامات لگانے والے تمام اینکرز، یوٹیوبرز اوروی لاگرزکوچیلنج دیتا ہوں
...
22 Nov 2025
کٹھن وقت جلد ختم ہوگا، لوگوں کے دلوں کی آواز ان کی خواہشات اور امنگوں
...
20 Nov 2025
سندھ کی تقسیم الطاف حسین نے نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 میں ش
...
20 Nov 2025
سندھ کی تقسیم الطاف حسین نے نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 میں ش
...
20 Nov 2025
ہمیں دوسروں کے عیبوں کواچھالنے کے بجائے ان پر پردہ ڈالنا چاہیے
...
17 Nov 2025
کہکشاں حیدرکے بارے میں متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کی وضاحت
...
17 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us