Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑکوں پر نہیں نکلے تھے لیکن انہیں یہ علم نہیں تھا کہ 78 واں سال ان کیلئے میدان عمل میں آنےکا سال ثابت ہوگا۔
Posted on: 10/5/2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑکوں پر نہیں نکلے تھے لیکن انہیں یہ علم نہیں تھا کہ 78 واں سال ان کیلئے میدان عمل میں آنےکا سال ثابت ہوگا۔
#RightsMovementAJK
کیاکبھی کسی نے سوچا تھا کہ کشمیری عوام اس طرح تحریک چلائیں گےکہ کشمیرکے عوام اپنے حقوق کی جدوجہد کااس طرح حصہ بنیں گے کہ پورا کشمیر اپنے حقوق کےلئے سڑکوں پر ہوگا، پرامن مظاہرین پر پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ادارے والے ظلم وتشدد کریں گے،شیلنگ کریں گے اور گولیاں چلاکر انہیں شہید کردیں گےلیکن پھر بھی کشمیری عوام کی احتجاجی تحریک چلتی رہی ۔کشمیری عوام نے انقلابی انداز میں ایسا پہیہ جام کیا کہ کشمیریوں کے اس احتجاج سے کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہروں کے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ کشمیرمیں پہیہ جام ہڑتال کا چوتھا دن ہی گزرا تھا کہ وفاقی حکومت دوڑتی ہوئی آئی اور کشمیری نمائندوں سے مذاکرت کے پہلے ہی دور میں ان کے بہت سارے مطالبات مان لئے گئے، کشمیری عوام نے اپنےحق میں فیصلے کراکر انقلابی کامیابیاں حاصل کیں۔ میں کشمیری عوام کی اس انقلابی جدوجہد پر انہیں سلام پیش کرتاہوں۔ میں گزشتہ دو برسوں سے پی ٹی آئی کی لیڈرشپ سے بھی یہی کہتارہا کہ عمران خان کی رہائی کےلئے جلسے جلوس ، دھرنے یا مظاہرے کرنے سےکچھ نہیں ہوگا، انہیں پورے ملک میں پہیہ جام کرنا چاہیے لیکن
@PTIofficial
والوں نے میرے مشورے پر توجہ نہیں اور آج دوسال گزرگئے لیکن عمران خان اوران کے ساتھی تاحال جیل میں قید ہیں۔ میں پی ٹی آئی کارکنوں سے پھر کہتا ہوں کہ اگر آپ عمران خان کو جیل سے رہا کرانا چاہتے ہیں تو پھر تین دن تک ملک کا پہیہ جام کردیں چوتھے دن عمران خان جیل سے باہر ہوں گے ۔ میں ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کے ساتھیوں سے کہتا ہوں کہ وہ منظم اندازسے اپنے پیغام کو آگے بڑھانے کاسلسلہ جاری رکھیں اور اس یقین کے ساتھ اپنی تحریک جاری رکھیں کہ کسی بھی وقت ان کیلئے بند دروازے کھل سکتے ہیں۔ الطاف حسین ٹک ٹا ک پر 325ویں فکری نشست سے خطاب 4 اکتوبر 2025ئ
12/31/2025 6:12:47 AM
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us