کراچی میں سیلابی صورتحال انتہائی تکلیف کا باعث ہے۔ نکاسی آب کا سسٹم تباہ ہے۔ حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کو لاوارث چھوڑا ہوا ہے۔ حکومت سندھ فنڈز کی چوری چکاری بند کرے ۔ مجھے کراچی کے متاثرہ شہریوں سے مکمل ہمدردی ہے #Flood #Karachi #FloodInKarachi #floodinpakistan pic.twitter.com/d7n4qhoiLe — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) September 10, 2025
کراچی میں سیلابی صورتحال انتہائی تکلیف کا باعث ہے۔ نکاسی آب کا سسٹم تباہ ہے۔ حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کو لاوارث چھوڑا ہوا ہے۔ حکومت سندھ فنڈز کی چوری چکاری بند کرے ۔ مجھے کراچی کے متاثرہ شہریوں سے مکمل ہمدردی ہے #Flood #Karachi #FloodInKarachi #floodinpakistan pic.twitter.com/d7n4qhoiLe