میں خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی تنظیم محبان پاکستان کے تحت منعقدہ اجتماعات کے توسط سے سعودی عرب کے 95 ویں یوم آزادی پر خادم الحرمین شریفین ملک سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیزآل سعود کو سعودی عرب کے 95 ویں یوم حب الوطنی کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
الطاف حسین
محبان پاکستان کے زیراہتمام 72ویں سالگرہ کے اجتماعات سے خطاب
19 ستمبر 2025