Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی حکومت آئی تو معذوروں کو روزگار اور علاج و معالجہ سمیت ہر سہولیات فراہم کریں گے۔ الطاف حسین


ایم کیوایم کی حکومت آئی تو معذوروں کو روزگار اور علاج و معالجہ سمیت ہر سہولیات فراہم کریں گے۔ الطاف حسین
 Posted on: 12/3/2013
ایم کیوایم کی حکومت آئی تو معذوروں کو روزگار اور علاج و معالجہ سمیت ہر سہولیات فراہم کریں گے۔ الطاف حسین
لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں اجلاس سے خطاب۔ معذوروں سے اظہار یکجہتی
کراچی۔۔۔3، دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ جس دن ایم کیوایم کی حکومت آئی تو ہم معذوروں کیلئے روزگار اور ان کے علاج ومعالجہ سمیت ہرسہولیات فراہم کریں گے ۔ انہوں نے یہ بات آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجلاس سے خطاب میں معذوروں کے عالمی دن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں بڑی تعداد میں معذور افرادنے بھی شرکت کی۔ انہوں نے اجلاس میں شریک معذورافراد کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے معذورافراد سے یکجہتی کااعلان کرتا ہوں۔ جب میں پاکستان میں تھا تو معذور افراد کے اسکولوں کا دورہ کیاکرتا تھا اور میرایہی درس ہے کہ ہمیں معذورافراد کی آنکھ، کان اورزبان بننا چاہیے۔انہوں نے مخیرحضرات اور ایم کیوایم کے کارکنان سے کہاکہ وہ ایم کیوایم کے تحت معذورافراد کیلئے ایک شعبہ بنائیں، معذور افراد کے مراکز کے دورے کریں اور ان کی ہرممکن مدد کریں۔ 

12/2/2016 4:19:47 PM