Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کویقینی بنایاجائے
Posted on: 12/17/2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کویقینی بنایاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#Parachinar
اگرچہ پاراچنار میں گزشتہ کئی برسوں سے کشیدگی ہے لیکن گزشتہ دوماہ سے جاری جھڑپوں، آبادیوں اورقافلوں پر حملوں اور تشدد کے واقعات میں سینکڑوں معصوم وبے گناہ افرادجاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں، دوماہ سے پاراچنار کا علاقہ محاصرے میں ہے، آمدورفت مکمل طورپربند ہے جس کے باعث پاراچنارمیں غذائی اجناس، کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات کی شدیدقلت پیدا ہوگئی ہے۔ صورتحال دن بدن سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے لیکن افسوس کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال رہی ہیں اور پاراچنار کے عوام کو درپیش اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لئے کسی بھی جانب سے کسی قسم کے سنجیدہ اقدامات نہیں کئے جارہے ہیں۔ میں وفاقی حکومت، خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت اورمسلح افواج کی قیادت سے مطالبہ کرتاہوں کہ خدارا پاراچنار کو بھی پاکستان کا حصہ سمجھاجائے اور وہاں مسلسل سنگین حالات اورآمدورفت کی بندش کی وجہ سے خوراک اورادویات کی شدید قلت کافوری نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر وہاں خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کویقینی بنایاجائے۔
https://
dawn.com/news/1878429/o
fficials-hold-out-hope-for-kurram-accord
…
Markets in Parachinar have reopened but residents are stranded without food and medicine in more remote parts of Kurram district.—AFP
9/7/2026 7:12:18 PM
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us