Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نصیب اللہ بادینی سمیت تمام لاپتہ افراد کوبازیاب کیا جائے. الطاف حسین
Posted on: 11/24/2024
نصیب اللہ بادینی سمیت تمام لاپتہ افراد کوبازیاب کیا جائے.
الطاف حسین
#ReleaseNaseebUllahBadini
بلوچستان میں لاپتہ افراد کامعاملہ انتہائی سنگین ہوچکاہے، نصیب اللہ بادینی سمیت سینکڑوں بلوچ نوجوان اور دیگر قوموں کے لاپتہ افرادبرسوں سے لاپتہ ہیں، بلوچ نوجوان نصیب اللہ بادینی کودس سال پہلے گرفتارکیا گیا تھا، وہ آج تک لاپتہ ہے، اسی طرح سینکڑوں پشتون، سندھی اورمہاجرنوجوان بھی لاپتہ ہیں۔ بلوچ نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں پھینکی جارہی ہیں۔ وہاں ظلم وستم کی انتہا کردی گئی ہے۔ پاکستان خصوصاً اہلِ پنجاب ، بلوچوں پر تنقید کرتے ہیں کہ وہ آزادی کی تحریک کیوں چلارہے ہیں۔ اہل پنجاب کو یہ سوچنا چاہیے کہ اگر بلوچ نوجوانوں کی طرح خدانخواستہ پنجاب کے نوجوانوں کوبھی سینکڑوں کی تعداد میں غائب کردیا جائے تو آپ کے تاثرات کیاہوں گے؟ جب ریاست اپنے بچوں کوکھانے لگے، نگلنے لگے تو وہ مظلوم کیا کریں گے؟ ان کے گھروالوں کے جذبات کیاہوں گے؟ بلوچوں کودیوارسے لگادیاگیاہے، ریاستی مظالم نے ان کے سارے راستے بند کردیے ہیں۔ میں مظلوم بلوچوں سے مکمل ہمدردی کااظہارکرتا ہوں اور فوج سے کہتاہوں کہ خدارا نصیب اللہ بادینی سمیت تمام لاپتہ بلوچوں کوبازیاب کیا جائے، اسی طرح لاپتہ پشتونوں، سندھیوں ،مہاجروں اور کشمیریوں سمیت تمام لاپتہ افراد کوبازیاب کیاجائے ۔ میں ایم کیوایم کے کارکنوں سمیت تمام افرادسے اپیل کرتاہوں کہ وہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے سوشل میڈیاپر چلائی جانے والی مہم میں بھرپورحصہ لیں۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 161ویں فکری نشست سے خطاب 23 نومبر 2024
10/15/2026 10:59:48 AM
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us