Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کا ایکسپریس نیوز کی بلڈنگ پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت


قائد تحریک الطاف حسین کا ایکسپریس نیوز کی بلڈنگ پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
 Posted on: 12/2/2013
قائد تحریک الطاف حسین کا ایکسپریس نیوز کی بلڈنگ پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
لندن:۔۔2دسمبر 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں ایکسپریس نیوز کی بلڈنگ کے باہر نامعلوم دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور زخمی ہونے والوں سیکورٹی اہلکاروں کی جلد و مکمل صحتیابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسپریس نیوز کے ایڈیٹرز، سینئر و جونیئر صحافی حضرات اینکر پرسن، رپورٹر، کیمرہ مین، ٹیکنیشن، فوٹو گرافرز اور عملے کے دیگر افراد سے اس اندوہناک حملے پر دلی اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے ، آپ لوگ چوکس رہیں اور بہت بہت احتیاط کریں ،ملک میں انتشار پسند ، نام نہاد مذہبی انتہاء پسند دہشت گرد پورے ملک کا سکون غارت کئے ہوئے ہیں ، پاکستان کی بقاء و سلامتی اور انسانی جان و مال کی تحفظ کا ایک ہی طریقہ ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان مذہبی انتہاء پسند کے خلاف متحد ہوجائیں اور متحد ہوکر ان کے خلاف آوازیں بلند کریں۔

12/6/2016 9:58:54 AM