Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سی پی این ای کے نومنتخب صدر مجیب الرحمن شامی ، سیکریٹری جنرل جبار خٹک اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد


سی پی این ای کے نومنتخب صدر مجیب الرحمن شامی ، سیکریٹری جنرل جبار خٹک اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
 Posted on: 12/1/2013
سی پی این ای کے نومنتخب صدر مجیب الرحمن شامی ، سیکریٹری جنرل جبار خٹک اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد 
نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداران ماضی کی طرح آزادی صحافت کے علم کو بلند رکھیں گے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
صحافتی اقدار، اس کے احترام سمیت نومنتخب عہدیداران صحافیوں کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کیلئے مثبت اقدامات اٹھائیں 
اور اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
کراچی ۔۔۔یکم ، دسمبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای ) کے اجلاس میں مجیب الرحمن شامی کو صدر اورجبار خٹک کو سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سی پی این ای کے نومنتخب صدر ، سیکریٹری جنرل اورتمام نومنتخب عہدیداران آزادی صحافت کے علم کو ماضی کی طرح بلند رکھیں گے اور صحافتی اقدار اور اس کے احترام سمیت صحافیوں کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کیلئے نہ صرف مثبت اقدامات کریں گے بلکہ اس سلسلے میں اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ۔

12/8/2016 1:55:38 AM