Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کو سیریز جیتنے پر پاکستانی قوم اور ٹیم کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد


ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کو سیریز جیتنے پر پاکستانی قوم اور ٹیم کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 11/27/2013
ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کو سیریز جیتنے پر پاکستانی قوم اور ٹیم کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد
سیریز کو جیت کر پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
پاکستانی ٹیم جیت کا سلسلہ اسطرح جاری رکھتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کریگی، الطاف حسین
لندن۔۔۔27نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کو سیریز جیتنے پر پاکستانی قوم اور ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے جس طرح محنت و لگن کے ساتھ کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور سیریز کو جیتی ہے یہ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے جس نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ انہوں نے شاندار کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینیجر ، کوچ اور ٹیم کے کپتان سمیت تمام کھلاڑیوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی ٹیم جیت کا سلسلہ اسطرح جاری رکھتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کریگی۔

12/9/2016 11:04:45 PM