Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سرجانی سیکٹر یونٹ تیسر ٹاؤن کے کارکن عبدالجبار کی المناک شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


سرجانی سیکٹر یونٹ تیسر ٹاؤن کے کارکن عبدالجبار کی المناک شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 11/27/2013
سرجانی سیکٹر یونٹ تیسر ٹاؤن کے کارکن عبدالجبار کی المناک شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لند ن ۔۔ 27نومبر 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سرجانی سیکٹر یونٹ تیسرٹاؤن کے کارکن عبدالجبار کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ شہید کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرما ئے اور سوگوار کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دیں( آمین )


12/9/2016 7:12:19 PM