Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بلامقابلہ نومنتخب ہونیوالے تمام عہدیداران کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی مبارکباد


پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بلامقابلہ نومنتخب ہونیوالے تمام عہدیداران کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
 Posted on: 11/27/2013
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بلامقابلہ نومنتخب ہونیوالے تمام عہدیداران کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
امید ہے کہ تمام عہدیداران میرٹ کو بنیاد بنا کر ہاکی میں پاکستان کا کھویا ہوامقام واپس لائینگے
کلب کی سطح پر زیادہ سے زیادہ ہاکی ٹورنامنٹ منعقد کرکے نچلی سطح تک متعارف کرائینگے او رمحنتی اور باصلاحیت کھلاڑی آگے لائینگے
کراچی:۔۔۔۔27؍نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی باڈی کے انتخابات میں بلامقابلہ کامیاب ہونیوالے تمام نومنتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد کی ہے۔ ایک تہنیتی بیان میں نے رابطہ کمیٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی باڈی کے نومنتخب صدر اولمپئن چوہدری اختررسول،سیکریٹری اولمپئن رانا مجاہد سمیت تمام نومنتخب عہدیداران نائب صدر(سندھ) واسع جلیل، نائب صدر (خیبر پختونخوا) سعید خان، ویمن نائب صدر(بلوچستان) ثریا علاؤ الدین، ایسوسی ایٹ سیکریٹری انجم سعید اور فنانس سیکریٹری شاہد علی خان کوان کی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور امیدظاہرکی کہ تمام نومنتخب عہدیداران بلاتفریق رنگ ونسل مذہب وزبان میرٹ کو بنیاد بنا کر ہاکی میں پاکستان کا کھویا ہوا مقام دلانے میں اہم کردار ادا کرینگے اور کلبزاور ڈسٹرکٹ کی سطح پر زیادہ سے زیادہ ہاکی ٹورنامنٹ منعقد کروا کر پاکستان میں ہاکی کونچلی سطح تک متعارف کرائینگے اورمحنتی اور باصلاحیت کھلاڑیوں کوآگے لائیں گے۔

12/4/2016 12:20:12 PM