Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافر کے انتخابات میں گرین پینل کے نومنتخب صدر شعیب احمد اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد


پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافر کے انتخابات میں گرین پینل کے نومنتخب صدر شعیب احمد اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
 Posted on: 11/25/2013
پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافر کے انتخابات میں گرین پینل کے نومنتخب صدر شعیب احمد اور دیگر عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد 
کراچی:۔۔۔25، نومبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرکے انتخابات میں گرین پینل کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے گرین پینل کے نومنتخب صدر شعیب احمد اور دیگر عہدیداران کوکامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران آزاد صحافت کیلئے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے اور فوٹو گرافروں کے مسائل اور مشکلات کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں گے۔ 



12/3/2016 9:43:33 AM