Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ انچولی میں شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے ہمدردریاض کی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کے وفد کی شرکت


سانحہ انچولی میں شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے ہمدردریاض کی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کے وفد کی شرکت
 Posted on: 11/23/2013
سانحہ انچولی میں شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے ہمدردریاض کی نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کے وفد کی شرکت
کراچی ۔۔۔23، نومبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرصغیراحمدکے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے سانحہ انچولی میں جاں بحق ہونیوالے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے ہمدردریاض ولدانوارالحق کی نمازجنازہ اورتدفین میں شرکت کی اورریاض شہیدکے سوگوارلواحقین سے ملاقات کرکے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے شہادت پردلی افسوس اوررنج وغم کااظہارکیااورشہیدکی مغفرت، درجات کی بلندی اورسوگوارلواحقین کے صبرجمیل کیلئے دعاکی۔ایم کیوایم کے وفد میں حق پرست رکن سندھ اسمبلی افتخارعالم،کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان،فیڈرل بی ایریاسیکٹرویونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران،کارکنان شامل تھے۔اس سے قبل شہیدکی نمازجنازہ محمدی مسجد فیڈرل بی ایریابلاک17میں اداکی گئی جس کے بعدانہیں سخی حسن قبرستان میںآہوں اورسسکیوں کے درمیان سپردخاک گیا۔

12/9/2016 3:43:23 AM