Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی ارکان ڈاکٹر فارو ق ستار ، سیف یار خان کی حق پرست اراکین اسمبلی کے ہمراہ بم دھماکوں میں شہید ہونیو الے جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی تدفین میں شرکت


رابطہ کمیٹی ارکان ڈاکٹر فارو ق ستار ، سیف یار خان کی حق پرست اراکین اسمبلی کے ہمراہ بم دھماکوں میں شہید ہونیو الے جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی تدفین میں شرکت
 Posted on: 11/23/2013
رابطہ کمیٹی ارکان ڈاکٹر فارو ق ستار ، سیف یار خان کی حق پرست اراکین اسمبلی کے ہمراہ بم دھماکوں میں شہید ہونیو الے جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی تدفین میں شرکت 
تدفین کے موقع پر رابطہ کمیٹی ارکان نے سالک جعفری کے سوگوار لواحقین ، جیونیوز کے عہدیداران اور عملے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا
کراچی ۔۔۔23، نومبر2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکا ن ڈاکٹر فاروق ستار اور سیف یار خان نے حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے ہمراہ انچولی بم دھماکوں میں شہید ہونے والے جیو نیوز کے ایسوسی ایٹ پروڈیوسر سالک جعفری کی تدفین میں شرکت کی ۔سالک جعفری شہید کو سخی حسن کے قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کیا گیا جبکہ مرحوم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی ۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے تدفین کے موقع پر سالک جعفری کے سوگوار لواحقین ، جیو نیوز کے عہدیداران اور عملے کے اراکین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا اور انہیں صبر تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے ۔ اس موقع پر حق پرست رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم ، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی ریحان ظفر اور جمال احمد بھی موجود تھے ۔ 
*****

12/3/2016 1:45:16 PM