Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شیعہ علماء کونسل کی جانب سے یوم احتجاج مؤخر کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ الطاف حسین


شیعہ علماء کونسل کی جانب سے یوم احتجاج مؤخر کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ الطاف حسین
 Posted on: 11/21/2013
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے یوم احتجاج مؤخر کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ الطاف حسین
شیعہ علماء کونسل نے امن و استحکام کی خاطر اپنا یوم احتجاج مؤخر کرکے نیک اور مثبت کام کیا ہے
دیگر مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کو بھی ملک کی موجودہ نازک صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسی نیک جذبے کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اس معاملے کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے
امن و استحکام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے قربانی کا عملی مظاہرہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
لندن ۔۔۔۔21 نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شیعہ علماء کونسل کی جانب سے کل بروزجمعہ اعلان کردہ یوم احتجاج کو مؤخرکرنے کا زبردست خیرمقدم کیاہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل نے امن واستحکام کی خاطر اپنا یوم احتجاج مؤخرکرکے ایک نیک اورمثبت کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر مذہبی جماعتوں اورتنظیموں کوبھی ملک کی موجودہ نازک صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسی نیک جذبے کا مظاہرہ کرناچاہیے اوراس معاملے کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے اور امن و استحکام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے قربانی کا عملی مظاہرہ کرناچاہیے کیونکہ یہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ 

12/8/2016 3:54:48 AM