Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تمام اہل وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد


ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تمام اہل وطن  کو رمضان المبارک کی مبارکباد
 Posted on: 3/11/2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تمام اہل وطن
 کو رمضان المبارک کی مبارکباد
 رمضان تزکیہ نفس کے ساتھ ساتھ غربت اورفاقہ کشی کی زندگی گزارنے والوںکی بھوک وپیاس کادرد محسوس کرنے اورانکی مدد کرنے کا درس دیتاہے۔الطاف حسین
لندن … 11 مارچ 2024ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے تمام اہل وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رمضان المبارک صرف روزے رکھنے کاہی مہینہ نہیں بلکہ یہ تزکیہ نفس کرنے کے ساتھ ساتھ غربت ، تنگدستی اورفاقہ کشی کی زندگی گزارنے والے غریبوںاورمستحقین کی بھوک وپیاس اورفاقوں کادرد محسوس کرنے اوران مستحقین کی مدد کرنے کابھی درس دیتا ہے اسی لئے رمضان المبارک کے مہینے میں زکوٰة اداکرنے کابھی حکم دیا گیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہمیں اپنی عبادات کے ساتھ ساتھ غریبوں اور ناداروں کی بھی ہرممکنہ مددکرنی چاہیے ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں پاکستان اوراس کے عوام پر اپنارحم وکرم نازل فرمائے اورپریشان حال لوگوں کی مشکلات دورفرمائے۔ 
 


4/27/2024 4:47:59 AM