Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک میں قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دینے کے لئے مورخہ 21؍ نومبر بروز جمعرات کو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی کے ’’زیویئرہال‘‘ میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

 Posted on: 11/20/2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک میں قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دینے کے لئے مورخہ 21؍ نومبر بروز جمعرات کو پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی کے ’’زیویئرہال‘‘ میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا
کراچی ۔۔۔۔20نومبر2013
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ملک میں قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل کراچی کے ’’زیوئیر ہال‘‘ میں مورخہ 21 ؍ نومبر 2013ء بروز جمعرات ایک تقریب کاانعقاد کیا جائے گا۔ جس میں تمام طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز اور معتبر شخصیات جن میں جیّد علمائے کرام، مشائخ عظّام ادیب کالم نویس ، صحافی، اساتذہ اکرام و دیگر شرکت کریں گے اور اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

12/9/2016 3:13:49 PM