Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن سینیٹر نسرین جلیل سے رابطہ


وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن سینیٹر نسرین جلیل سے رابطہ
 Posted on: 11/16/2013
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن سینیٹر نسرین جلیل سے رابطہ
سانحہ راولپنڈی اور اس کے حوالے سے پورے ملک میں درپیش صورتحال پر گفتگو
ایم کیوایم فرقہ وارانہ ہم آہنگی قائم رکھنے کیلئے جو کوششیں کررہی ہے وہ قابل تحسین ہیں، چوہدری نثار علی
چوہدری نثار کا قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی جانب سے اتحاد بین المسلمین اور اتحاد بین المذاہب کے لیے بیانات کا خیرمقدم
کراچی ۔۔۔16، نومبر2013ء
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہفتہ کی شب متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی رکن سینیٹر نسرین جلیل سے رابطہ کرکے سانحہ راولپنڈی اور اس کے حوالے سے پورے ملک میں درپیش صورتحال پرگفتگو کی ۔ 
چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ اس واقعہ کے تناظر میں ایم کیوایم فرقہ وارانہ ہم آہنگی قائم رکھنے کیلئے جو کوششیں کررہی ہے وہ قابل تحسین ہیں ۔ انہوں نے اس ضمن میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے اتحاد بین المسلمین اور اتحاد بین المذاہب کے قیام کیلئے دیئے جانے والے بیانات کا بھی خیرمقدم کیا۔

12/5/2016 8:48:16 PM