Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
طارق میرکے ساتھ پیش آنے والے واقعہ سے ایم کیوایم کے کارکنوں کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ترجمان ایم کیوایم
Posted on: 11/29/2021
طارق میرکے ساتھ پیش آنے والے واقعہ سے ایم کیوایم کے کارکنوں کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ترجمان ایم کیوایم
ایم کیوایم ''روزنامہ جنگ'' ، ''دی نیوز'' اور '' جیونیوز 'میں شائع ہونے والی خبرمیں لگائے گئے الزام کی سختی سے تردید کرتی ہے۔ترجمان
لندن … 29 نومبر 2021 ئ
ایم کیوایم کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں مورخہ 29نومبر 2021ء کو اردو ''روزنامہ جنگ'' ، انگریزی روزنامہ ''دی نیوز'' اور '' جیونیوز ''میں شائع ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں یہ الزام لگایاگیاہے کہ ایم کیوایم کے کارکنوں نے لندن میں ہونے والی ایک تقریب میں سن چیریٹی کے ٹرسٹی طارق میر پرسیاہی پھینکی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنوں کااس واقعہ سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے اور ایم کیوایم اس الزام کی سختی سے تردید کرتی ہے۔
٭٭٭٭٭
5/31/2026 6:24:02 PM
جب تک فلسطین کی آزاد اورخودمختار ریاست قائم نہیں ہوجاتی، اس وقت تک اس
...
30 May 2026
The Pakistani nation is not ready to recognize Israel
...
30 May 2026
سیکوریٹی کونسل کے پانچ اراکین کوحاصل ویٹوپاورکااختیار ختم کیاجائے
...
27 May 2026
میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں
...
26 May 2026
میں تمام عوام کوعیدالاضحی کی مبارکباد پیش کرتاہوں
...
26 May 2026
میں سانحہ پکاقلعہ کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں
...
26 May 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر خدارا آپ اپنے ملک میں بھی مفاہمت اورمصالحت کا را
...
26 May 2026
کوئی بھی قوم خوشی سے ہتھیارنہیں اٹھاتی
...
25 May 2026
کچھ عرصہ کے لئے ایم کیوایم سے علیحدگی کے فیصلے پر بانی وقائد جناب الط
...
24 May 2026
”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس
...
24 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us